Tag: firon
-
تاریخ کا سب سے طاقت ور فرعون کیسا دکھتا تھا، سائنس نے دکھا دیا
سائنسدانوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قدیم مصر کے حکمران رمسیس دوم کی لاش کو شکل دینے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ مصر اور انگلینڈ کے محققین کی سربراہی میں شروع کئے گئے ایک مشترکہ سائنسی منصوبے میں، رمسیس دوم کی ممی (لاش) کو ڈیجیٹلی کھولا گیا، جس سے تاریخ دانوں کو پہلی…