Tag: low gass presure
-
گیس کم آتی ہے تو اب یہ کام کریں ۔۔ چولہے میں یوں تیلیاں لگانے سے گیس کی کمی کیسے دور ہوگی؟ نیا طریقہ زندگی آسان کردے
گیس کی لوڈشیڈنگ سب سے زیادہ سردی میں ہوتی ہے اور وہ بھی ان اوقات میں جن میں بچے اسکول جاتے ہیں اور مرد حضرات اپنی نوکریوں کو اور پھر جب یہ واپس آتے ہیں تو اس وقت بھی گیس نہیں ہوتی۔ یہ پاکستانی خواتین کے لیے سب سے بڑی مشکل ہے کیونکہ بچے بھوکے…