بال ٹوٹ رہے ہیں یا بڑھتے نہیں ہیں تو لگائیں وٹامن ای کا کیپسول بتائے گئے طریقے سے اور بڑھائیں انہیں جتنا مرضی چاہیں اُتنا

وٹامن ای جتنا چہرے کے لئے مفید ہے اتنا ہی یہ بالوں کے لئے بھی ضروری ہے یہ بالوں کی نشونما اور صحت کے لئے بے حد ضروری ہے، اس کا استعمال مرد و خواتین کے بالوں کے مسائل کا با آسانی حل کر سکتا ہے، اس کے بالوں کے لئے فوائد ذیل ہیں۔

• وٹامن ای کے تیل کو زیتون کے تیل میں ہم وزن ملا کر اسے بالوں میں لگائیں بال لمبے گھنے اور چمکدار ہوں گے۔

• وٹامن ای کے استعمال سے بال خوبصورت ہوجاتے ہیں۔

• وٹامن ای آئل استعمال کرنے سے بال جڑوں سے سروں تک مضبوط ہوتے ہیں۔

• وٹامن ای کے استعمال سے بال نرم و ملائم ہو جاتے ہیں۔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started