گردن، کہنی، انگلیوں کے پور، پیروں کے گٹے اور سینے کے درمیان والی جگہ اکثر خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی بہت زیادہ کالی ہو جاتی ہے جس کی اہم وجہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی اور ہارمونز کا بیلنس نہ ہونا ہے۔ بہرحال یہ آج کل کی نوجوان نسل کے ساتھ ہونے والا ایک عام مسئلہ ہے۔ ان تمام مسئلوں کا حل ہم آپکو بتاتے ہیں۔
Amazing Information
Leave a comment