Tag: cancer ko kese control kia ja sakta ha
-
جاپانی سائینسدانوں نے کینسر ختم ہونے کی وجہ بتا دی۔آپ خود سبحان اللہ بولیں گے۔
جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیے خود بہ خود ختم ہونے لگتے ہیںسبحان اللّٰہ رمضان شریف کی برکتیں،